جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نے سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم نے سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہیں اور یہ یہاں پر امن مکمل طور پر… Continue 23reading وزیراعظم نے سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان کردیا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

datetime 14  مارچ‬‮  2019

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

نئی دلی( آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا لیکن پاکستان کے بارے میں ان کی رائے ہے کہ وہ کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں۔آسٹریلیا سے سیریز ہارنے کے بعد پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

میجر جنرل آصف غفور کی عثمان خواجہ کو مبارکباد کی ایک اور ٹوئٹ ، شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

datetime 14  مارچ‬‮  2019

میجر جنرل آصف غفور کی عثمان خواجہ کو مبارکباد کی ایک اور ٹوئٹ ، شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

راولپنڈی(اے این این ) ترجمان پاک فوج نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ سے آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں بھارتی شکست اور عثمان خواجہ کی شاندار پرفارمنس پر جہاں شائقین کرکٹ انہیں مبارکباد دے رہے ہیں وہیں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل… Continue 23reading میجر جنرل آصف غفور کی عثمان خواجہ کو مبارکباد کی ایک اور ٹوئٹ ، شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

شین واٹسن نے محمد حسنین کو کینگروز کے لئے خطرہ قرار دے دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

شین واٹسن نے محمد حسنین کو کینگروز کے لئے خطرہ قرار دے دیا

کراچی (این این آئی)آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے نے کہا ہے کہ یو اے ای میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دوران نوجوان پیسرحسنین کا سامنا کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹسمینوں کو مشکل پیش آئے گی۔ایک انٹرویو میں شین واٹسن نے کہا کہ کبھی کسی بولر کو 18 سال کی عمر میں اتنی… Continue 23reading شین واٹسن نے محمد حسنین کو کینگروز کے لئے خطرہ قرار دے دیا

فائنل کھیلنے سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شدید دھچکا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

فائنل کھیلنے سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شدید دھچکا

کراچی(این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد احمد میچ کے دوران چہرے پر بال لگ جانے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پی ایس ایل فور کے پلے آف مرحلے کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں جیت گلیڈی ایٹرز کے حصے میں آئی۔میچ… Continue 23reading فائنل کھیلنے سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شدید دھچکا

کیلیفورنیا میں 23سالہ اولمپکس میڈل یافتہ خاتون سائیکلسٹ کیلی کیٹلن کا دماغ ریسرچ سینٹر کو دیدیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

کیلیفورنیا میں 23سالہ اولمپکس میڈل یافتہ خاتون سائیکلسٹ کیلی کیٹلن کا دماغ ریسرچ سینٹر کو دیدیا گیا

کیلیفورنیا (این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 23سالہ اولمپکس میڈل یافتہ خاتون سائیکلسٹ کیلی کیٹلن کا دماغ ریسرچ سینٹر کو دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی کیٹلن نے گذشتہ ہفتے خود کشی کر لی تھی جس کے بعد ان کے اہل خانہ نے کیلی کا دماغ امریکی ریسرچ سینٹر کو دینے کا فیصلہ کیاتھا۔کیلی… Continue 23reading کیلیفورنیا میں 23سالہ اولمپکس میڈل یافتہ خاتون سائیکلسٹ کیلی کیٹلن کا دماغ ریسرچ سینٹر کو دیدیا گیا

سپر لیگ کی جانب سے پاکستان کی کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

سپر لیگ کی جانب سے پاکستان کی کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی جانب سے پاکستان کی کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 4 کا فائنل 17مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کی اختتامیہ تقریب میں پاکستان کی مایہ ناز پاپ… Continue 23reading سپر لیگ کی جانب سے پاکستان کی کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

اسپین کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے

datetime 14  مارچ‬‮  2019

اسپین کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے

کراچی (این این آئی)اسپین کی قومی ٹیم اور مشہور کلب ایف سی بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کیلئے(کل) 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔منتظمین کے مطابق ورلڈ سوکر اسٹارز، فٹ بال کی آمد کا… Continue 23reading اسپین کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے

آسٹریلیا نے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھارت کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 2۔3 سے اپنے نام کرلی

datetime 14  مارچ‬‮  2019

آسٹریلیا نے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھارت کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 2۔3 سے اپنے نام کرلی

دہلی(این این آئی)آسٹریلیا نے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھارت کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 2۔3 سے اپنے نام کرلی،آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ پانچویں میچ میں بھی چھائے رہے جنہیں بہترین کارکردگی پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فیروز شاہ کوٹلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں… Continue 23reading آسٹریلیا نے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھارت کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 2۔3 سے اپنے نام کرلی

Page 614 of 2260
1 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 2,260