جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پائیول فٹبال کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پائیول فٹبال کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے

کراچی(این این آئی)بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پائیول فٹبال کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔کارلس پائیول فنٹاسٹک ورلڈ سوکرز اسٹارکے میچزکی پروموشن کیلئے آئیں گے، کراچی میں پی ایس ایل فور فائنل میں بھی ان کی موجودگی کا امکان ہے۔ اسٹار فٹبالر 16 مارچ کو پہنچیں گے۔سابق اسپینش فٹبالر نے10سال تک بارسلونا… Continue 23reading بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پائیول فٹبال کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے

کرکٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے لئے ایک مشترکہ جنون ہے : مارگریٹ ایڈمسن

datetime 13  مارچ‬‮  2019

کرکٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے لئے ایک مشترکہ جنون ہے : مارگریٹ ایڈمسن

لاہور (این این آئی)آسٹریلوی ہائی کمیشن اور کنئیرڈ کالج برائے خواتین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مدد سے لاہور میں لڑکیوں کے لئے ایک کرکٹ کپ کی میزبانی کی۔گرلز کپ2019 میں چھ اسکولوں اور کھیلوں کے اداروں سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں شامل تھیں‘ گورنمنٹ شہدا اے پی ایس میموریل گرلز ہائی… Continue 23reading کرکٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے لئے ایک مشترکہ جنون ہے : مارگریٹ ایڈمسن

پی ایس ایل میں اچھی پرفارمنس کے باوجود آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم میں جگہ نہ بنانے پر مایوس نہیں ہوں ،محمد سمیع

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل میں اچھی پرفارمنس کے باوجود آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم میں جگہ نہ بنانے پر مایوس نہیں ہوں ،محمد سمیع

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد سمیع نے کہاہے کہ ڈومیسٹک میں اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے ہمیشہ نظرانداز کیا گیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ایس ایل فور میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان و ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد سمیع… Continue 23reading پی ایس ایل میں اچھی پرفارمنس کے باوجود آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم میں جگہ نہ بنانے پر مایوس نہیں ہوں ،محمد سمیع

قومی ٹیم ورلڈکپ جیت سکتی ہے بس مکی آرتھر صرف یہ ایک کام کرلیں،شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کیلئے شرط رکھ دی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

قومی ٹیم ورلڈکپ جیت سکتی ہے بس مکی آرتھر صرف یہ ایک کام کرلیں،شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کیلئے شرط رکھ دی

کراچی(آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے نوجوان پلیئرزکی قومی سکواڈ میں شمولیت کو جلد بازی قرار دے دیا۔ سابق کپتان نے سرفرازاحمد سمیت اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے بس ہیڈ کوچ مکی آرتھر ڈریسنگ روم میں پرسکون رہیں۔ نیشنل… Continue 23reading قومی ٹیم ورلڈکپ جیت سکتی ہے بس مکی آرتھر صرف یہ ایک کام کرلیں،شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کیلئے شرط رکھ دی

پی سی بی کا ایک اور بڑا فیصلہ: کپتان سرفراز سمیت ورلڈکپ پول میں شامل کھلاڑیوں کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

پی سی بی کا ایک اور بڑا فیصلہ: کپتان سرفراز سمیت ورلڈکپ پول میں شامل کھلاڑیوں کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، کپتان سرفراز سمیت ورلڈکپ پول میں شامل کھلاڑیوں کو قومی کپ میں آرام دینے کا اعلان کر دیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ پول میں شامل کرکٹرز کو پاکستان ون ڈے کپ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب… Continue 23reading پی سی بی کا ایک اور بڑا فیصلہ: کپتان سرفراز سمیت ورلڈکپ پول میں شامل کھلاڑیوں کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

پی سی بی کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے اعلان میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا گیا، احمد شہزاد کی انضمام الحق اور مکی آرتھرپر شدید تنقید، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

پی سی بی کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے اعلان میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا گیا، احمد شہزاد کی انضمام الحق اور مکی آرتھرپر شدید تنقید، بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پر کئی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے اعلان میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔فارم واپس آتے ہی انداز بھی بدلنے والے احمد… Continue 23reading پی سی بی کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے اعلان میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا گیا، احمد شہزاد کی انضمام الحق اور مکی آرتھرپر شدید تنقید، بڑا مطالبہ کردیا

محدوداورز کی کرکٹ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ، آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

محدوداورز کی کرکٹ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ، آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق محدود آور کی کرکٹ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیم 135 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ بھارت 122 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے… Continue 23reading محدوداورز کی کرکٹ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ، آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

انگلینڈ کے کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2019

انگلینڈ کے کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لندن (این این آئی)انگلش کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کے پلے آف کے لئے شامل کیے گئے ہیں۔ایلیکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بنے ہیں جنہیں ان فٹ این… Continue 23reading انگلینڈ کے کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

پی ایس ایل فور کا لیگ مرحلہ مکمل : پلے آف مرحلے کا آغازآج سے ہوگا ، پی ایس ایل سیزن فور کا فاتح کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ17 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل فور کا لیگ مرحلہ مکمل : پلے آف مرحلے کا آغازآج سے ہوگا ، پی ایس ایل سیزن فور کا فاتح کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ17 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا

کراچی(این این آئی) پاکستان سپرلیگ کے سیزن فور کا گروپ مرحلہ مکمل ہوگیا،پی ایس ایل سیزن فور کا فاتح کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ17 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج(بدھ)کوالیفائر میں ٹکرائیں گے، فاتح ٹیم براہ راست فائنل کھیلے گی۔14 مارچ کو کراچی کنگز اور اسلام آباد… Continue 23reading پی ایس ایل فور کا لیگ مرحلہ مکمل : پلے آف مرحلے کا آغازآج سے ہوگا ، پی ایس ایل سیزن فور کا فاتح کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ17 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا

Page 616 of 2260
1 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 2,260