بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو ریلیز کردیاگیا،لندن سے وطن واپس جانے کی ہدایت

datetime 30  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) ٹیم مینجمنٹ نے قومی کرکٹرز عابد علی اور محمد رضوان کو وطن واپس جانے کی ہدایت کر دی۔عابد علی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستانی سکواڈ کا حصہ تھے اور ان کا نام ورلڈکپ کیلئے ابتدائی اعلان کردہ سکواڈ میں بھی شامل تھا۔تاہم انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی نہ دکھانے کے باعث آصف علی کو ورلڈ کپ

میں موقع فراہم کیا گیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے عابد علی کو برمنگھم میں ٹریننگ جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی تاکہ ضرورت پڑ نے پر انہیں ورلڈکپ کیلئے سکواڈ میں شامل کیا جا سکے او ران کے ساتھ محمد رضوان کو بھی برمنگھم طلب کیا گیا تھا۔ اب ٹیم مینجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کو وطن واپس جانے کی ہدایت کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…