بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے ہونگی

datetime 1  جولائی  2019 |

برمنگھم(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) منگل کو بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے ہونگی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں (آج )منگل کو بنگلہ دیش کی ٹیم کو بھارت کا چیلنج درپیش ہوگا، بھارت ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک سات میچز

کھیل چکی ہے اور وہ پانچ میچز جیت کر 11 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ ٹیم آسٹریلیا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لئے اپنے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں۔ بنگلہ دیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں سات میچز کھیلنے کے بعد سات پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چھٹے نمبر پر ہے جبکہ اس کے دو میچز ابھی باقی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…