پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی میڈیا اور شائقین نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی خلاف محاذ کھول لیالیکن کیوں؟سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

datetime 1  جولائی  2019 |

برمنگھم(این این آئی) بھارتی میڈیا اور شائقین نے جیسن روئے کو آؤٹ نہ دینے پر امپائر علیم ڈار کے خلاف محاذ کھول لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گیارہویں اوور کی پانچویں گیند پر ہردیک پانڈیا کی گیند پر بھارت نے روئے کے خلاف کاٹ بی ہائنڈ کی اپیل کی جسے علیم نے

مسترد کردیا، کوہلی اس پر ریویو لینا چاہتے تھے مگر وکٹ کیپر دھونی نے امپائر کے فیصلے کو قبول کرنے کا مشورہ دیا۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ گیند بیٹسمین کے گلوز کو چھوتی ہوئی گئی تھی، اسی بنیاد پر سوشل میڈیا پر کچھ بھارتی شائقین نے بھی شور مچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…