انضمام الحق کا وقت پورا ہوا، ورلڈکپ کے بعد عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی اور چیئرمین انضمام الحق کی جانب سے منتخب کی گئی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم ان کا آخری اسائمنٹ تھا جس کے بعد انہیں اس عہدے سے ہٹا دیا جائیگا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سابق کپتان کو پی سی بی… Continue 23reading انضمام الحق کا وقت پورا ہوا، ورلڈکپ کے بعد عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان