بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

 عالمی کپ میچ کے دوران کشمیریوں کی بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک، “نسل کشی بند کرو، کشمیر کو آزاد کرو” کے نعرے، بینر اسٹیڈیم کے اوپر لہراتا رہا

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیڈز(آن لائن) سری لنکا کیخلاف میچ کے دوران کشمیریوں کی بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک، کھیل کو سیاست کی نظر کرنے پر بھارت کو منہ توڑ جواب، “نسل کشی بند کرو، کشمیر کو آزاد کرو” کے نعرے کا بینر اسٹیڈیم کے اوپر لہراتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو کرکٹ کا کھیل سیاست کی نظر کرنے پر منہ توڑ جواب دے دیا گیا ہے۔بھارت کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران سیاسی نعروں پر مبنی بینرز اسٹیڈیم کے اوپر لہرائے گئے تھے۔ جبکہ بھارت کو اپنی اس حرکت

پر منہ توڑ جواب مل گیا ہے۔ سری لنکا کیخلاف میچ کے دوران کشمیریوں کی جانب سے بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک کی گئی ہے۔ کشمیریوں نے بھی بھارت کے میچ کے دوران بھارتی فوج کے مظالم سے متعلق دنیا کو آگاہ کر دیا ہے۔بھارت اور سری لنکا کے میچ کے دوران “نسل کشی بند کرو، کشمیر کو آزاد کرو” کے نعرے کا بینر اسٹیڈیم کے اوپر لہراتا رہا۔  دوسری جانب  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان  کاکہناہے کہ ہمیں افسوس ہے اس طرح کا معاملہ دوبارہ ہوا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…