پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16امپائرز اور چھ میچ ریفریز کا ا علان ، علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کریں گے

datetime 26  اپریل‬‮  2019

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16امپائرز اور چھ میچ ریفریز کا ا علان ، علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کریں گے

لاہور( این این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے میگا ایونٹ ورلڈ کپ کے لئے 16امپائرز اور چھ میچ ریفریز کا ا علان کر دیا ، پاکستان کے علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 30مئی سے انگلینڈ کے مختلف شہروں میں شروع… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16امپائرز اور چھ میچ ریفریز کا ا علان ، علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کریں گے

وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 18 جولائی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 18 جولائی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

لندن(این این آئی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام رواں برس شیڈول وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا 16 واں ایڈیشن جولائی میں انگلینڈ میں کھیلا جائیگا۔ 18 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ محدود اوورز کا فارمیٹ ہے۔ وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 18 جولائی… Continue 23reading وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 18 جولائی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

واٹفورڈ(این این آئی)ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی،اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے… Continue 23reading ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

کنگسٹن (این این آئی)سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مریسا کو 112ون ڈے اور 9ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2009 میں انہیں ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سونپی… Continue 23reading سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

کھیلوں کی بین الاقوامی ویب سائٹ کرک انفو نے ”آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم “کا اعلان کردیا،عمران خان کپتان مقرر،وسیم اکرم بھی شامل

datetime 25  اپریل‬‮  2019

کھیلوں کی بین الاقوامی ویب سائٹ کرک انفو نے ”آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم “کا اعلان کردیا،عمران خان کپتان مقرر،وسیم اکرم بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم بھی شامل ہیں۔کرک انفو کے 22 اسٹاف ممبرز نے ایک سروے کے بعد آل ٹائم ورلڈ کپ ٹیم تشکیل… Continue 23reading کھیلوں کی بین الاقوامی ویب سائٹ کرک انفو نے ”آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم “کا اعلان کردیا،عمران خان کپتان مقرر،وسیم اکرم بھی شامل

آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، عمران خان کپتان مقرر ، وسیم اکرم بھی شامل

datetime 25  اپریل‬‮  2019

آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، عمران خان کپتان مقرر ، وسیم اکرم بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم بھی شامل ہیں۔کرک انفو کے 22 اسٹاف ممبرز نے ایک سروے کے بعد آل ٹائم ورلڈ کپ ٹیم تشکیل… Continue 23reading آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، عمران خان کپتان مقرر ، وسیم اکرم بھی شامل

ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2019

ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے ، وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر، فیبیئن ایلن اسکواڈ میں شامل… Continue 23reading ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

میچ فکسنگ پر آواز اٹھائی تو کیریئر مختصر ہوگیا ، عاقب جاوید

datetime 25  اپریل‬‮  2019

میچ فکسنگ پر آواز اٹھائی تو کیریئر مختصر ہوگیا ، عاقب جاوید

اسلام آباد (این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں میچ فکسنگ پر آواز اٹھانے کی وجہ سے بطور کھلاڑی ان کا کیریئر محدود رہا۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ حالانکہ ان کا کیریئر چھوٹا رہا لیکن انہیں میچ فکسنگ کے حوالے سے اپنے اْس… Continue 23reading میچ فکسنگ پر آواز اٹھائی تو کیریئر مختصر ہوگیا ، عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز کل ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز کل ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز(کل) ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے دوران تین ٹور میچز کے علاوہ ایک ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم دوسرا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز کل ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی

1 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 2,282