2009ء میں کس سینئرکھلاڑی نے یونس خان کیخلاف بغاوت کی اور اس کا ساتھ شعیب ملک سمیت کتنے کھلاڑیوں نے دیا؟شاہد آفریدی نے نام بتادیئے
لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ 2009ء میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی۔شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری گیم چینجر میں انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کے ایک سینئر بلے باز نے… Continue 23reading 2009ء میں کس سینئرکھلاڑی نے یونس خان کیخلاف بغاوت کی اور اس کا ساتھ شعیب ملک سمیت کتنے کھلاڑیوں نے دیا؟شاہد آفریدی نے نام بتادیئے