جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ کی آئین کو تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی حکمت عملی تیار

datetime 8  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کی آئین کو تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی حکمت عملی تیار

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئین کو تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ،آئین میں ترمیم کرکے ریجنل ٹیموں کے لئے نیا فنانشل ماڈل تیاری کے آخری مرحلے میں ہے،6 ریجن کو آئینی کور دیا جائیگا۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کی آئین کو تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی حکمت عملی تیار

کھیلوں کو بچانے کیلئے وزیر اعظم معاملات کو سنجیدہ لیں ، حکومت کو کھیلوں کی اہمیت کو سمجھنا ہو گا ، سلیم سیف اللہ

datetime 8  اپریل‬‮  2019

کھیلوں کو بچانے کیلئے وزیر اعظم معاملات کو سنجیدہ لیں ، حکومت کو کھیلوں کی اہمیت کو سمجھنا ہو گا ، سلیم سیف اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان نے کھیلوں کو بچانے کیلئے حکومت کو سپورٹس فیڈریشنز کو فنڈز جاری کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے معاملات کو سنجیدہ نہ لیا تو ملک میں کھیلیں تباہ ہو جائیں گی ، موجودہ حالات کے پیش نظر… Continue 23reading کھیلوں کو بچانے کیلئے وزیر اعظم معاملات کو سنجیدہ لیں ، حکومت کو کھیلوں کی اہمیت کو سمجھنا ہو گا ، سلیم سیف اللہ

چینی کھلاڑی لین ڈان نے ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019

چینی کھلاڑی لین ڈان نے ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا

کوالالمپور(این این آئی)چینی کھلاڑی لین ڈان نے ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا ۔گزشتہ روز ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگل فائنل میں چینی کھلاڑی اور پانچ مرتبہ کے عالمی چمپئن لین ڈان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہم وطن کھلاڑی چن لانگ کو زبردست مقابلے کے… Continue 23reading چینی کھلاڑی لین ڈان نے ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا

انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویڑنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغاز بدھ سے ہوگا

datetime 8  اپریل‬‮  2019

انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویڑنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغاز بدھ سے ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغاز (کل) بدھ سے اسلام آباد میں ہو گا جس کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن پاکستان آرمی اور پولیس کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔ چمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن کے زیراہتمام کھیلی جانیوالی… Continue 23reading انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویڑنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغاز بدھ سے ہوگا

پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی

datetime 8  اپریل‬‮  2019

پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی

لاہور (این این آئی) پاکستانی خواتین ٹیم مئی 2019ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق پہلا ٹور میچ یکم مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹور میچ 3 مئی کو اسی مقام پر… Continue 23reading پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی

شمالی کوریا میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن،مختلف ممالک کے 1600کھلاڑیوں کی شرکت

datetime 8  اپریل‬‮  2019

شمالی کوریا میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن،مختلف ممالک کے 1600کھلاڑیوں کی شرکت

پیانگ یانگ (این این آئی )شمالی کوریا میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بین الاقوامی ریس میں شمالی کوریا ، چین، مراکش، کینیا، ایتھوپیا، آسٹریلیا ،پرتگال سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے16سو سے زائد افراد نے حصہ لیا اور طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر… Continue 23reading شمالی کوریا میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن،مختلف ممالک کے 1600کھلاڑیوں کی شرکت

وسیم اکرم نے محمد عامر کے قومی ٹیم کا کپتان بننے کی پیش گوئی کردی، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  اپریل‬‮  2019

وسیم اکرم نے محمد عامر کے قومی ٹیم کا کپتان بننے کی پیش گوئی کردی، حیرت انگیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میری نظر میں محمد عامر قومی ٹیم کے اگلے کپتان ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ 2019 کا ورلڈ کپ 1992 کی طرز پر ہو رہا ہے ، پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی… Continue 23reading وسیم اکرم نے محمد عامر کے قومی ٹیم کا کپتان بننے کی پیش گوئی کردی، حیرت انگیز دعویٰ

طاہر میمن کی کتاب تاریخی واقعات سے بھری ہے، انڈین کرکٹ بورڈ کے ساتھ اچھے دنوں کی یادیں بھی کتاب میں شامل ہیں : احسان مانی

datetime 7  اپریل‬‮  2019

طاہر میمن کی کتاب تاریخی واقعات سے بھری ہے، انڈین کرکٹ بورڈ کے ساتھ اچھے دنوں کی یادیں بھی کتاب میں شامل ہیں : احسان مانی

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کر کٹ بورڈ احسان مانی نے کہاہے کہ طاہر میمن کی کتاب تاریخی واقعات سے بھری ہے، انڈین کرکٹ بورڈ کے ساتھ اچھے دنوں کی یادیں بھی کتاب میں شامل ہیں۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر طاہر میمن کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں مہمان خصوصی چیئرمین پی سی… Continue 23reading طاہر میمن کی کتاب تاریخی واقعات سے بھری ہے، انڈین کرکٹ بورڈ کے ساتھ اچھے دنوں کی یادیں بھی کتاب میں شامل ہیں : احسان مانی

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کاٹوکیوگیمزمیں شرکت کی خواہش کا اظہار

datetime 7  اپریل‬‮  2019

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کاٹوکیوگیمزمیں شرکت کی خواہش کا اظہار

نئی دہلی(این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیوگیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی ۔ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نے ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے بھی کام شروع کردیا ہے، میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کو حقیقی مقصد خیال… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کاٹوکیوگیمزمیں شرکت کی خواہش کا اظہار

Page 593 of 2260
1 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 2,260