پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

برازیل اور پیرو ٹیموں کے درمیان کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا فائنل میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 5  جولائی  2019 |

بریوڈی جنیرو(آن لائن) میزبان برازیل اور پیرو کی ٹیموں کے درمیان کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا فائنل میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائیگا۔ میزبان برازیل اور پیرو کی ٹیمیں فائنل میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ برازیل میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور شائقین فٹ بال کانٹے دار مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ایونٹ کا فائنل میچ (کل)

اتوار کو برازیل اور پیرو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ برازیل نے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں ارجنٹائن کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-0 سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں پیرو کی ٹیم نے چلی کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 گول سے ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…