جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ، نوٹنگھم شائر کا بھارتی سپنر ایشون سے معاہدہ طے پا گیا

datetime 5  جولائی  2019 |

لندن( آن لائن )انگلش کلب نوٹنگھم شائر نے رواں برس شیڈول کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے بھارتی سپنر روی چندرن ایشون سے معاہدہ کر لیا۔ وہ جیمز پیٹنسن کی جگہ کلب کی نمائندگی کریں گے۔معاہدے کے تحت بھارتی سپنر آخری سات میں سے چھ میچز کیلئے کلب کو

دستیاب ہونگے۔ ایشون نے اپنے بیان میں کہا کہ نوٹنگھم شائر سے معاہدہ کرنے پر بے حد خوش ہوں اور اب کائونٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے پر جوش ہو رہا ہوں، کوشش ہو گی کہ اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…