جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

جان اسنر نے ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

datetime 22  جولائی  2019 |

لاس ویگاس(آن لائن) امریکا کے نامور ٹینس سٹار جان اسنر نے ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ جان اسنر نے فائنل میچ میں الیکزینڈر ببلک کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں میزبان ملک کے کھلاڑی جان اسنر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے

قازخستان کے الیکزینڈر ببلک کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6 (7-2) اور 6-3 سے ہرا دیا۔ چیمپئن شپ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جان اسنر نے کہا کہ وہ اپنی اس کامیابی پر بہت خوش ہیں اور مستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید فتوحات حاصل کرینگے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…