بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے عثمان عمر نے 12ویں ساوتھ ایشین فزیک چمپئن شپ جیت لی مقابلے میں جیت پر پاکستان کا قومی ترانے کی دھن گونج اٹھا ،

datetime 21  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پنجاب یونیورسٹی کے سابق طالبعلم اور باڈی بلڈنگ کلب کے کوچ عثمان عمر نے نیپال میں منعقدہ12ویں ساوتھ ایشین فزیک چمپئن شپ جیت لی ۔عثمان عمر نے جنوبی ایشیا ء میں سب سے بہترین فزیک رکھنے والے شخص کا ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بھی مقابلے میں شکست دی ۔سائوتھ ایشین فزیک چمپئن شپ 2019 میں بھارت نے دوسری اور بھوٹان نے

تیسری پوزیشن حاصل کی ۔مقابلے میں پاکستان کی جیت پر پاکستان کا قومی ترانے کی دھن بجائی گئی ۔12ویںساوتھ ایشین فزیک چمپئن شپ کٹھمنڈو نیپال میں منعقد ہوئی ۔آٹھ سال قبل عثمان عمر کو پنجاب یونیورسٹی باڈی بلڈنگ کلب کا کوچ منتخب کیا گیا ۔عثمان عمر نے 2017 میں مسٹر پنجاب اور مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیتا۔عثمان عمر نے 2019 میں یحیکلاسک کاٹائٹل بھی اپنے نام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…