اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کی خواہش کا اظہار، رپورٹ پیش کریں گے

datetime 21  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ لاہور آکر اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش کریں گے اور کرکٹ کمیٹی کو کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مکی آرتھر نے اپنی رپورٹ بورڈ کو ای میل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق مکی آرتھر لاہور آرہے ہیں،انہوں نے اپنی

رپورٹ پیش نہیں کی ہے وہ خود اپنی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔امکان ہے کہ اگر ضرورت محسوس کی گئی تو کپتان سرفراز احمد کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے جبکہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی سلیکشن پر رائے لی جاسکتی ہے۔منیجر طلعت علی ملک نے اپنی رپورٹ پی سی بی کو بھیج دی ہے۔یہ رپورٹ اجلاس میں پیش کی جائے گی،انضمام الحق نے استعفا دے دیا ہے جبکہ طلعت علی کو فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…