منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ پڑوسیوں کی سپورٹ آپ کیساتھ ہے‘‘ جنوبی افریقہ سے میچ کے دوران بھارتی شائقین کے پاکستانی ٹیم کی حمایت میں نعرے ،جیتنے کیلئے حوصلہ بڑھایا

datetime 24  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزآئی سی سی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کے میچ کے دوران بھارتی کرکٹ شائقین نے پاکستانی ٹیم کی حمایت میں نعرے لگائے اور میچ جیتنے کے لیے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی ۔تفصیلات کے مطابق لندن کے لارڈز گرائونڈ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران بھارتی

کرکٹ شائقین بھی بھارتی جرسیاں پہنے گراؤنڈ میں میچ دیکھنے آئے اور پاکستانی ٹیم کاجیتنے کے لیے حوصلہ بڑھایا۔ بھارتی شائقین نے پاکستانی ٹیم کےحمایت میں نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ پلے کارڈز بھی اُٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا کہ ’’ پڑوسیوں کی سپورٹ آپ کے ساتھ ہے‘‘۔یاد رہے کہ اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…