جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

وارنر رواں ورلڈ کپ میں 500 رنزکے سنگ میل پر پہنچنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے

datetime 26  جون‬‮  2019 |

لندن(این این آئی) آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر رواں ورلڈ کپ میں 500 رنزکے سنگ میل پر پہنچنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے۔ڈیوڈ وارنر نے انگلینڈ کے خلاف گذشتہ روز لارڈز میں 53 رنز کی اننگز کے دوران یہ اعزاز حاصل کیا، وارنر نے یہ رنز 87.26 کی اوسط سے بنائے ہیں، ان سے قبل ایک ورلڈ کپ میں 500 یا اس سے زائد رنز اسکورکرنے والوں میں سچن ٹنڈولکر (1996، 2003)، میتھیو ہیڈن (2007)، تلکارتنے دلشان (2011)، مارٹن گپٹل (2015) شامل ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…