پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

پاکستان اگر آج نیوزی لینڈ سے ہارتا ہے تو کیا سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے ؟اگر مگر کی صورتحال نے پاکستانیوں کے دل دھڑکادئیے

datetime 26  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ آج کھیلا جائے گا ۔ پاکستان آج کا میچ جیتنے کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کیلئے منزل آسان کر لے گا جبکہ شکست ہونے کے باوجود قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی ۔ قومی ٹیم 5پوائنٹس کیساتھ 7نمبر پر ہے ۔اگلے تینوں میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان کےپوائنٹس 11ہو جائیں گے ۔ جبکہ دوسری جانب سری لنکا اور انگلینڈ کے بقیہ میچ ہارنے کی

صورت میں بھی پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا ۔ جبکہ اگر قومی ٹیم نیوزی لینڈ سے میچ ہار بھی جاتی ہے تو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر نہیں ہو گا ، انگلینڈ اپنے اگلے دونوں میچ نیوزی لینڈ اور بھارت کیخلاف کھیلے گا ، ناکامی کی صورت میں وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے اور پاکستانی ٹیم کو اپنے اگلے دونوں میچز بنگلہ دیش اور افغانستان سے جیتنے ہونگے ، اس طرح قومی ٹیم ٹاپ فور کی دوڑ میں شامل ہو جائے گی ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…