بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

جب میں بیٹنگ کیلئے گیا تو بہت تکلیف میں تھا لیکن کس وجہ سے حوصلہ ملا؟ حقیقت جان کرآپ بھی زخمی وہاب ریاض کی تعریف کئے بنا نہیں رہ سکیں گے

datetime 30  جون‬‮  2019 |

لندن(آن لائن)پاکستانی فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زخمی ہونے کے بعد میچ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ مجھ پر چھوڑ دیا گیا تھا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ کتنی تکلیف برداشت کر دسکتے ہو، میں نے کہا کہ با ئولنگ

کر سکتا ہوں لیکن بیٹنگ اور فیلڈنگ کا پتا نہیں جس پر کپتان نے کہا کہ تم بائولنگ میں سو فیصد دے سکتے ہو،چلو کھیلو۔وہاب ریاض نے کہا کہ کپتان سرفراز احمد کی اس بات سے مجھے حوصلہ ملا، میں نے سب کچھ اللہ پہ چھوڑ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…