عماد وسیم اور شاداب خان گرین شرٹس کی ورلڈ کپ میں کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں : مصباح الحق
لاہور(این این آئی)سابق قومی کپتان مصباح الحق ہے کہاہے کہ عماد وسیم اور شاداب خان گرین شرٹس کی ورلڈ کپ میں کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں مصباح الحق نے کہاکہ عماد وسیم اور شاداب خان گرین شرٹس کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ شاداب… Continue 23reading عماد وسیم اور شاداب خان گرین شرٹس کی ورلڈ کپ میں کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں : مصباح الحق