جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

datetime 30  جون‬‮  2019 |

لندن(آن لائن)بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے اچھے رویے کی تعریف ہونے لگی۔انگلینڈ میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں جہاں پاکستان کی ٹیم اپنی کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے وہیں اس ٹیم کے شائقین بھی اپنی دلچسپ

حرکتوں کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز کھیلے گئے پاک نیوزی لینڈ میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے شائقین میدان میں موجود نشستوں کی صفائی ستھرائی کرتے ہوئے دکھائی دیے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…