قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ جیتنے کی خواہش کا اظہارکر دیا

3  جولائی  2019

لندن(آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ جیتنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے ۔بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے میرا خواب پورا ہوا کہ میں ورلڈ کپ کھیلوں اور اب خواہش ہے کہ ورلڈ کپ جیتنے کا بھی خواب پورا ہو۔ ان کا کہناتھا کہ کہ اگر مگر بھی کبھی کبھی رہنی چاہیے لیکن ہمارا پہلے تو فوکس کھیل پر ہے اور اس کے بعد ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ انگلینڈ میچ ہارے اور نیوزی لینڈ ہارے تو بہت برے طریقے سے ہارے۔ان کا کہناتھا کہ افغانستان کیخلاف

ہمارا ڈو اور ڈائی میچ تھا اور اس میچ کے لیے میں نے خود کو دستیاب کیا، میں اس وقت بھی بہت تکلیف میں تھا لیکن ٹیم پاکستان کو میری ضرورت تھی اور افغانستان کیخلاف میچ میں پین کلرز کھا کر کھیلا اور ہاتھ اتنا سوجھا ہوا تھا کہ گلووز میں بھی پہنانہیں جا رہا تھا۔ میرے ہاتھ میں فریکچر ہے، سوجن ہے، تکلیف بھی ہے، ہاتھ حرکت بھی نہیں کر سکتا اور یہی صورتحال 10 سے 12 روز تک رہے گی لیکن کوشش کروں گا کہ بنگلا دیش کیخلاف کھیلوں اور 100 فیصد کھیل پیش کروں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…