بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی سنوکر ٹیم نے ورلڈکپ فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ہرا دیا

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(آن لائن)پاکستانی سنوکر ٹیم نے ورلڈکپ فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ہرا کر ایک تیر سے دو شکار کر لیے، ٹائٹل جیتنے کے ساتھ کرکٹرز کی شکست کا بدلہ بھی لے لیا۔دوحہ میں ورلڈ سنوکر کا ٹائٹل، فیصلہ کن معرکے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئے تو قومی کھلاڑیوں محمد بلال اور اسجد نے سورماؤں کے خلاف یادگار کارکردگی، نشانہ بازی اور پوائنٹ سکورننگ کا زبردست

مظاہرہ کیا۔بھارت کو فائنل تین ایک سے ہرا کر ورلڈکپ جیت لیا، انگلینڈ میں ہارنے والے کرکٹرز کی ہار کا بدلہ قطر میں لے لیا۔ پانچ روز میں قومی سنوکر ٹیم نے بھارتیوں کو دوسری شکست دی، اس سے پہلے جونیئر کیوئسٹس نے ایشین ٹائٹل جیتا تھا۔ورلڈ چیمپئن کھلاڑیوں نے جیت کو قوم کے لیے بہترین تحفہ قرار دے دیا جس پر صدر سنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن منور شیخ نے مبارکباد بھی دی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…