بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وہاب ریاض نے وکٹوں کے لحاظ سے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 5  جولائی  2019 |

لارڈز(این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ مقابلوں میں وکٹوں کے لحاظ سے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔بائیں ہاتھ کے بولر کی ورلڈکپ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 35 ہو گئی، عمران خان نے ورلڈ کپ مقابلوں میں مجموعی طور پر 34 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔ وہاب ریاض نے یہ کارنامہ بنگلا دیش کے

خلاف میچ میں مشفیق الرحیم کو آؤٹ کر کے سر انجام دیا۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز وسیم اکرم نے حاصل کیا۔وسیم اکرم نے ورلڈکپ کے 38 میچز میں 55 وکٹیں حاصل کیں جب کہ وہاب ریاض نے 20 میچز میں 35 اور عمران خان نے 28 میچزمیں 34 وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…