بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریگی

datetime 30  جولائی  2019 |

آکلینڈ (آن لائن )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریگی۔ کیویز ٹیم اپنے دورہ سری لنکا کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے علاوہ دو ٹور میچز بھی کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اگست میں سری لنکا کا دورہ کریگی جہاں وہ آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے علاوہ دو ٹور میچز بھی کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے دورہ سری لنکا کا آغاز تین روزہ ٹور میچ سے کریگی جو 8 سے 10 اگست تک کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا

کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 اگست تک گال میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 22 سے 26 اگست تک کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد کیویز ٹیم 29 اگست کو ایک ٹور میچ کھیلے گی۔ جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 31 اگست کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 2 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 6 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…