بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

حسن علی بھی بھارت سے دلہنیا لانے کو تیار،لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے،نکاح کب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں‎

datetime 30  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق کرکٹر شعیب ملک کے بعد حسن علی نے بھی بھارتی لڑکی سے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں 20اگست کو بھارت سے تعلق رکھنے والی شامیہ آرزو سے کرکٹر کے نکاح کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر حسن علی نے بھارت کی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی شامیہ آرزو سے شادی کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق رشتہ

طے کرنے کے لیے دونوں خاندانوں میں باقاعدہ رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی لڑکی ایک ایئر لائن میں فلائٹ انجینئر ہے۔ ایک بھارتی صحافی کے مطابق حسن علی بھارتی لڑکی شامیہ آرزو کے ساتھ 20 اگست کو نکاح کررہے ہیں۔صحافی کے مطابق نکاح کی تقریب دبئی میں ہوگی ۔ صحافی کے مطابق حسن علی کی ہونے والی اہلیہ ایمرٹس ایئرلائن میں انجینئر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…