ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں
سڈنی(این این آئی) ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے تسلسل سے انعقاد کیلئے کوشاں ہے تاہم مہمان سائیڈز مسلسل انکار ی ہے، گذشتہ برس بھارت نے رات کو پنک گیند سے… Continue 23reading ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں