بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نارووال سپورٹس سٹی میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات تیز ، نیب ٹیم کا سپورٹس سٹی کا دورہ

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے نارووال سپورٹس سٹی میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات تیز کر دی ہے ، نیب کی تین رکنی ٹیم نے نارووال سپورٹس سٹی کا دو روزہ دورہ کیا جہاں سپورٹس سٹی میں تعمیر ہونیوالے مختلف گرائونڈز کا جائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب حکام نارووال سپورٹس سٹی کے ریکارڈ کا بھی

جائزہ لیتے رہے جبکہ گراونڈز اور ہاسٹل کی تعمیر پر مبینہ ہیر پھیر کے معاملے کا بھی نیب نے جائزہ لیا، ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے تمام ریکارڈ پر نیب ٹیم کو بریفنگ دی ۔ واضح رہے کہ نارووال سپورٹس سٹی میں مبینہ کرپشن پر نیب سابق وزیر داخلہ احسن اقبال سے پوچھ گچھ کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…