منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

قومی تائیکوانڈو ٹیم رواں ماہ تین انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں شرکت کریگی

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد نے کہا ہے کہ قومی تائیکوانڈو ٹیم رواں ماہ تین انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں شرکت کرئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق 16قومی تائیکوانڈو پلیئرز 18جولائی سے 29جولائی تک اردن میں منعقد ہونیوالی 10ویں ایشین جونیئر تائیکوانڈو چمپئن ، آل حسن انٹرنیشنل اوپن کپ اور یوتھ کیڈٹ چمپئن شپ میں حصہ لے گی۔انہوں نے بتایا کہ انڈر۔ 17کیٹیگری میں میں محمد دانش ، تیمور سعید ، کیڈٹ کیٹیگری میں فاطمہ الزہرہ ،حنان اسحق ، سعد آصف ، سینئرز

کیٹیگری میں شاہ زیب خان ،ہارون خان ، نقش ہمدانی میڈلز کی توقعات ہیں ، امیف ہے کہ پلیئرز ایونٹس میں اچھا پرفارم کرینگے ، انہوں نے بتایا کہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں شرکت کو یقینی بنانے کیلئے تائیکوانڈو فیڈریشن کے پیٹرن لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اقبال ، سی ای او ہنوک کمپنی عمر سعید سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے مالی سپورٹ فراہم کرنے پر ان کے مشکور ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ چمپئن شپ کے دوران ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل اجلاس میں بھی وہ شرکت کرینگے جو 16جولائی کو منعقد ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…