جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آئوٹ کردیا

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبداللّٰہ اسٹیڈیم میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چمپئن عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آئوٹ کردیا۔عامرخان تینوں رائونڈ میں آسٹریلوی باکسر پر حاوی رہے اور چوتھے راؤنڈ میں حریف باکسر کو ناک آؤٹ کرکے فائٹ جیت لی۔فائٹ جیتنے کے بعد عامر خان نے کہا کہ یہاں آکر خوشی ہوئی، جدہ میں دوبارہ آئوں گا۔انہوں نے اسٹیڈیم میں موجود

شائقین کا ’’تھینک یو جدہ‘‘ کہہ کر شکریہ ادا کیا۔فائٹ جیتنے کے بعد سابق آرمی چیف راحیل شریف نے باکسر عامرخان کو گلے لگا کر مبارک باد دی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی موجود تھے۔واضح رہے عامر خان نے پہلی بار سعودی عرب میں باکسنگ فائٹ کی۔عامر خان اور دیگر باکسرز کی فائٹ دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین کے علاوہ سعودی عرب کی اعلیٰ شخصیات بھی موجود تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…