امام الحق نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو کوہلی اور ڈیویلیئرز کے پاس بھی نہیں
برسٹل( آن لائن )قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق و ن ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 23سالہ امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسر ے ون ڈے میں151رنز کی باری کھیلی ،یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی چھٹی سنچری تھی جو انہوں نے محض27اننگز… Continue 23reading امام الحق نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو کوہلی اور ڈیویلیئرز کے پاس بھی نہیں