منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی نے اچھا مذاق کیا، اسٹائرس بلیک

datetime 16  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن/ لندن(آن لائن)انگلینڈ سے سنسنی خیز مقابلے میں شکست پر نیوزی لینڈ کے کرکٹ شائقین بھی انتہائی مایوس دکھائی دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویلنگٹن کی سڑکیں ویران ہیں اور شکست پر کیوی شائقین غمزدہ دکھائی ہیں ، سابق کرکٹر اسکاٹ

اسٹائرس نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’’آئی سی سی کا شاندار کارنامہ، آپ نے اچھا مذاق کیا!۔‘‘کیوی کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ فائنل ٹائی ہونے پر ’’مشترکہ فاتح‘‘ والی بات پر غور کرنا چاہیے تھا، کپتان کین ولیمسن نے بھی زیادہ بائونڈریز کی بنیاد پر فیصلے کو شرمناک قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…