جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

میچ فکسنگ پر آواز اٹھائی تو کیریئر مختصر ہوگیا ، عاقب جاوید

datetime 25  اپریل‬‮  2019

میچ فکسنگ پر آواز اٹھائی تو کیریئر مختصر ہوگیا ، عاقب جاوید

اسلام آباد (این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں میچ فکسنگ پر آواز اٹھانے کی وجہ سے بطور کھلاڑی ان کا کیریئر محدود رہا۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ حالانکہ ان کا کیریئر چھوٹا رہا لیکن انہیں میچ فکسنگ کے حوالے سے اپنے اْس… Continue 23reading میچ فکسنگ پر آواز اٹھائی تو کیریئر مختصر ہوگیا ، عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز کل ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز کل ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز(کل) ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے دوران تین ٹور میچز کے علاوہ ایک ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم دوسرا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز کل ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی

مساجد میں نمازوں کے ادائیگی کیلئے میزبان بورڈ کے سیکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائیگا،پر انگلش کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

مساجد میں نمازوں کے ادائیگی کیلئے میزبان بورڈ کے سیکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائیگا،پر انگلش کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

لندن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے نیا سیکیورٹی پلان جاری کیا ہے جس کے مطابق خاص طور پر مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کیلئے میزبان بورڈ کے سیکیورٹی حکام کو… Continue 23reading مساجد میں نمازوں کے ادائیگی کیلئے میزبان بورڈ کے سیکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائیگا،پر انگلش کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

دورہ انگلینڈا ،قومی کرکٹرز کو چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

دورہ انگلینڈا ،قومی کرکٹرز کو چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

لندن (این این آئی) انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو بھاری معاوضہ وصول کر کے مختلف چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق 2016 میں انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز، 2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور 2018 میں پھر ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بعض… Continue 23reading دورہ انگلینڈا ،قومی کرکٹرز کو چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

وائرس کی نشاند ہی پر ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹر شاداب خان کا چیک اپ آج ہوگا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

وائرس کی نشاند ہی پر ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹر شاداب خان کا چیک اپ آج ہوگا

لندن(این این آئی)وائرس کی نشاند ہی پر ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹر شاداب خان کا چیک اپ (آج)جمعہ کو ہوگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر شاداب خان علاج کے لیے لندن پہنچ چکے ہیں جہاں (آج)جمعہ کو لندن کے ڈاکٹر پیٹرک کینڈی شاداب خان کا چیک اپ کریں گے، ٹریننگ کیمپ… Continue 23reading وائرس کی نشاند ہی پر ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹر شاداب خان کا چیک اپ آج ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز پر سخت پابندیاں عائد

datetime 24  اپریل‬‮  2019

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز پر سخت پابندیاں عائد

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے انگلینڈ میں کھلاڑیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہوٹل سے باہر جانے سے پہلے ٹیم منیجر سے اجازت لینا ہوگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماضی میں نا خوشگوار واقعات پیش آنے کی وجہ سے پی سی بی نے انگلینڈ میں کھلاڑیوں کو… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز پر سخت پابندیاں عائد

پاکستانی کرکٹر شاداب خان علاج کیلئے لندن روانہ، جمعہ کو ڈاکٹر چیک اپ کریں گے

datetime 24  اپریل‬‮  2019

پاکستانی کرکٹر شاداب خان علاج کیلئے لندن روانہ، جمعہ کو ڈاکٹر چیک اپ کریں گے

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شاداب خان علاج کیلئے لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں جمعے کو لندن کے ڈاکٹر پیٹرک کینڈی انکا چیک اپ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریننگ کیمپ کے آخری روز شاداب خان کی بلڈ ٹیسٹ رپورٹ میں وائرس کا انکشاف ہوا تھا جس پر انہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز سے ڈراپ… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر شاداب خان علاج کیلئے لندن روانہ، جمعہ کو ڈاکٹر چیک اپ کریں گے

شاہینوں کی برطانیہ آمد، ورلڈ کپ اور انگلینڈ سیریز کیلئے پریکٹس شروع کر دی

datetime 24  اپریل‬‮  2019

شاہینوں کی برطانیہ آمد، ورلڈ کپ اور انگلینڈ سیریز کیلئے پریکٹس شروع کر دی

لندن(این این آئی)پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پریکٹس شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے ، فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔مکی آرتھر سمیت کوچز کی زیر نگرانی کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں… Continue 23reading شاہینوں کی برطانیہ آمد، ورلڈ کپ اور انگلینڈ سیریز کیلئے پریکٹس شروع کر دی

لیور پول کے سابق فٹ بالر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال ،مداحوں نے روایتی بلوچی پگڑی کا تحفہ دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

لیور پول کے سابق فٹ بالر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال ،مداحوں نے روایتی بلوچی پگڑی کا تحفہ دیا

کراچی (این این آئی) لیورپول کے سابق اسٹار فٹ بالر جیمز رش پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے کراچی کے علاقے لیاری پہنچ گئے، فٹ بال فینز نے سابق فٹ بالر کا پرتپاک استقبال کیا۔لیاری آمد پر مداحوں نے لیور پول کے سابق اسٹرائیکر ای این جیمز رش کو روایتی بلوچی پگڑی کا تحفہ دیا،… Continue 23reading لیور پول کے سابق فٹ بالر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال ،مداحوں نے روایتی بلوچی پگڑی کا تحفہ دیا

Page 577 of 2260
1 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 2,260