اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کے لیے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں

datetime 24  مئی‬‮  2019

پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کے لیے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں

لندن(این این آئی)پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کے لیے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبانی سے رپورٹنگ سے شہرت حاصل کرنے والی زینب عباس انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے دوران میدانوں میں رپورٹنگ کرتی نظر آئیں گی۔عالمی کپ کا آغاز 30… Continue 23reading پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کے لیے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں

سابق آسٹریلین اوپنر مائیکل سلیٹر کو خراب رویے پر فلائٹ سے اتار لیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2019

سابق آسٹریلین اوپنر مائیکل سلیٹر کو خراب رویے پر فلائٹ سے اتار لیا گیا

میلبورن(این این آئی)سابق آسٹریلین کرکٹر مائیکل سلیٹر کو اشتعال انگیز رویہ اختیار کرنے پر جہاز سے اتار لیا گیا اور انہوں نے اپنے خراب رویے پر معذرت بھی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سلیٹر قنتاس فلائٹ کے ذریعے سڈنی سے نیو ساؤتھ ویلز ٹاؤن واگا واگا جا رہے تھے کہ ایئر پورٹ پر ہی ان… Continue 23reading سابق آسٹریلین اوپنر مائیکل سلیٹر کو خراب رویے پر فلائٹ سے اتار لیا گیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک ماہ تک انگلینڈ میں قیام کیلئے برمنگھم پہنچ گئے

datetime 24  مئی‬‮  2019

چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک ماہ تک انگلینڈ میں قیام کیلئے برمنگھم پہنچ گئے

برمنگھم (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک ماہ تک انگلینڈ میں قیام کیلئے برمنگھم پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق انضمام الحق پاکستانی دستے کا حصہ نہیں ہوں گے اور ٹیم ہوٹل میں بھی قیام نہیں کریں گے، وہ برمنگھم میں رہائش اختیار کریں گے، ابتدائی پلان کے تحت… Continue 23reading چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک ماہ تک انگلینڈ میں قیام کیلئے برمنگھم پہنچ گئے

ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ،لڑکوں کی تیاری بھرپور ہے،سرفراز احمد

datetime 24  مئی‬‮  2019

ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ،لڑکوں کی تیاری بھرپور ہے،سرفراز احمد

لندن (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور ہے،حالیہ انگلینڈ سیریز سے بہت کچھ سیکھا، ہے فیلڈنگ بیٹنگ اور بائولنگ میں اپنی صلاحیتیں بہتر کی ہیں۔ورلڈ کپ میں شرکت کرنیوالی 10 قومی ٹیموں کے… Continue 23reading ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ،لڑکوں کی تیاری بھرپور ہے،سرفراز احمد

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے آج ہوگا،میچ کا آغاز کتنے بجے ہوگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 23  مئی‬‮  2019

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے آج ہوگا،میچ کا آغاز کتنے بجے ہوگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

برسٹل(آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019، وارم اپ میچز کا سلسلہ  جمعہ سے شروع ہوگا۔ پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا جبکہ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے میچ میں ٹکرائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچز کا مرحلہ  جمعہ سے شروع ہوگا اور… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے آج ہوگا،میچ کا آغاز کتنے بجے ہوگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

وہاب ریاض ورلڈ کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

datetime 22  مئی‬‮  2019

وہاب ریاض ورلڈ کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

لاہو ر(این این آئی) فاسٹ بائولر وہا ب ریاض ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ،آج بروز ( بدھ ) کو برسٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کرلیں گے، محمد عامر ایک روز قبل ہی سکواڈ کا حصہ بن گئے تھے۔دوسری جانب ڈراپ کیے جانے والے فہیم اشرف نجی مصروفیات کی… Continue 23reading وہاب ریاض ورلڈ کپ اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے

سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم میں انتشار کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور تبصرے کیوں کر رہے ہیں؟۔ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے سختی سے ان باتوں… Continue 23reading سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا، ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار ،مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

datetime 22  مئی‬‮  2019

پاک بھارت ٹاکرا، ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار ،مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے انگلینڈ نے ممکنہ سیکورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار کرلی ہے ، میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ کے دوران مسلح سیکورٹی افسران تعینات کیے جائیں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان 16 جون… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرا، ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار ،مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سرکرلیا دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کتنے بجے قدم رکھا؟جانئے

datetime 22  مئی‬‮  2019

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سرکرلیا دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کتنے بجے قدم رکھا؟جانئے

ہنزہ(سی پی پی )پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہِ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی سر کر لی ہے۔ سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال کے رہائشی مرزا علی نے رات دو بجے مائونٹ ایورسٹ کی… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سرکرلیا دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کتنے بجے قدم رکھا؟جانئے

1 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 2,282