12 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا
لیڈز(آن لائن)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کا فیصلہ ہو گا جس میں ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی ٹیمیں لیڈزکے مقام پر پنجہ آزما ہونگی۔ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کی سیمی فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہیں۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری… Continue 23reading 12 ویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا







































