پانچویں وکٹ لی تو میں والدہ کو یاد کر کے رو پڑا تھا،جنت میں بھی وہ میرے لیے دعا کر رہی ہونگی، محمد عامرجذباتی ہو گئے
مانچسٹر( آن لائن) پاکستان فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ میری والدہ جنت میں میرے لیے دعا کر رہی ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے ہر میچ کے موقعہ پر بہت شوق سے ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر میرا میچ دیکھا کرتی تھیں اور میرے لیے دعا کرتی تھیں۔ محمد عامر… Continue 23reading پانچویں وکٹ لی تو میں والدہ کو یاد کر کے رو پڑا تھا،جنت میں بھی وہ میرے لیے دعا کر رہی ہونگی، محمد عامرجذباتی ہو گئے