بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اعصام الحق قریشی کا ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں ہی سفر تمام

datetime 18  جولائی  2019 |

نیویارک(آن لائن) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔انکو ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں امریکی جوڑی نے شکست سے دوچار کیا۔ امریکا میں جاری ایونٹ میں

کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں ڈینس کڈلا اور بریڈلے کلاہن پر مشتمل امریکن جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو 3-6، 7-6(7-4) اور 14-12 سے شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…