جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

فٹنس مسائل : انگلش فاسٹ بائولر مارک ووڈ آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے باہر،ایشز سیریز میں بھی شرکت مشکوک

datetime 18  جولائی  2019 |

لندن(آن لائن) انگلش فاسٹ بائولر مارک ووڈ فٹنس مسائل کے باعث آئرلینڈ کیخلاف شیڈول واحد ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا کیخلاف ایشز سیریز میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان واحد چار روزہ ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے شروع ہو گا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے

مطابق ووڈ سائیڈ سٹرین انجری میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اسلئے وہ چار سے چھ ہفتوں تک کرکٹ میدانوں سے دور رہیں گے۔ انجری کے باعث ووڈ آئرلینڈ کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے اس کے علاوہ ان کی آسٹریلیا کیخلاف ایشز سیریز میں شرکت بھی غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…