ورلڈکپ ٹرافی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیئر کرنا چاہیے تھی، نسیم اشرف

17  جولائی  2019

واشنگٹن(آن لائن) سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ ٹرافی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیئر کرنا چاہیے تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے سوال اٹھایاکہ عالمی چیمپئن کا فیصلہ باؤنڈریز پر کیسے کیا جا سکتا ہے؟ یہ کوئی اسکول ٹورنامنٹ نہیں تھا،آئی سی سی کو اس بدانتظامی کی

ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ سے معافی مانگنی چاہیے۔انھوں نے ورلڈکپ کی ڈریم ٹیم میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو بھی شامل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم،محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی میں سے کسی کو بھی منتخب کیا جا سکتا تھا، تینوں نے ایونٹ میں عمدہ کھیل پیش کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…