ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی کرکٹرعماد وسیم کا آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستانی کرکٹرعماد وسیم کا آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار

شارجہ (این این آئی)پاکستانی کرکٹر کپتان عماد وسیم نے آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو کار کر دگی دکھانا ہوگی ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آسٹریلیا سے شکست بہت بڑی شکست ہے ،ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہے تاکہ مستقبل… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرعماد وسیم کا آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار

آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد کوچ مکی آرتھر کا ایسا حیران کن ردعمل کہ پاکستانیوں کا غصہ ساتویں آسمان پرپہنچ جائیگا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد کوچ مکی آرتھر کا ایسا حیران کن ردعمل کہ پاکستانیوں کا غصہ ساتویں آسمان پرپہنچ جائیگا

دبئی( آن لائن )آسٹریلیا کے خلاف 5 ون ڈے پر مشتمل سیریز میں 0-5 سے وائٹ واش کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔دبئی میں کینگروز کے ہاتھوں عبرتناک وائٹ واش کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہم انگلینڈ میں ہونے… Continue 23reading آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد کوچ مکی آرتھر کا ایسا حیران کن ردعمل کہ پاکستانیوں کا غصہ ساتویں آسمان پرپہنچ جائیگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مئی میں باسط علی کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کے عہدے کی معیاد پوری ہو جائے گی اور پی سی بی انتظامیہ نے باسط علی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا یونس خان کو پاکستان جونیئر ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا باضابطہ فیصلہ

سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

لندن(این این آئی)فیڈرر نے دفاعی چمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی،سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار سے کامیابی سمیٹی۔دوسرے سیٹ میں امریکی کھلاڑی ازنر کے کھیل میں کچھ بہتری آئی تاہم بائیں پیر میں تکلیف کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا رہا۔راجر فیڈرر نے ایک سو… Continue 23reading سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2019

کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے،محمدحفیظ اپنے انگوٹھے کی دوسری فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔واضح رہے کہ محمدحفیظ پی ایس ایل فورمیں لاہورقلندرزکی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔حفیظ کو ڈاکٹرز… Continue 23reading کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے

ایمراکو مبارک جو مسلسل تیسرے سال سے ٹور نامنٹ کرا رہا ہے : علیم ڈار

datetime 1  اپریل‬‮  2019

ایمراکو مبارک جو مسلسل تیسرے سال سے ٹور نامنٹ کرا رہا ہے : علیم ڈار

لاہور(این این آئی) سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے مہمان خصوصی آئی سی سی ایلیٹ پینل ایمپا ئر علیم ڈار نے کہا ں ہے کہ میں سب سے پہلے میڈیا ایمراکو مبارکباد پیش کر تا ہو ں جو مسلسل تیسرے سا ل سے ٹور نامنٹ کرا… Continue 23reading ایمراکو مبارک جو مسلسل تیسرے سال سے ٹور نامنٹ کرا رہا ہے : علیم ڈار

پاکستان کی فٹ بال ٹیم ویزے ہونے کے باوجود ارجنٹائن نہ جا سکی،دو روز تک دبئی میں قیام کرنا پڑا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستان کی فٹ بال ٹیم ویزے ہونے کے باوجود ارجنٹائن نہ جا سکی،دو روز تک دبئی میں قیام کرنا پڑا

لاہور(این این آئی) پاکستان کی فٹ بال ٹیم ویزے ہونے کے باوجود فٹ بال ورلڈ کپ کھیلنے ارجنٹائن نہ جا سکی ۔نجی ٹی وی نے بتایا ہے کہ ویزہ کنفرم نہ ہونے کی وجہ سے غیر ملکی ائیر لائن نے کھلاڑیوں اور آفیشل کو لے جانے سے انکار کر دیا جس کے باعث 7کھلاڑی اور… Continue 23reading پاکستان کی فٹ بال ٹیم ویزے ہونے کے باوجود ارجنٹائن نہ جا سکی،دو روز تک دبئی میں قیام کرنا پڑا

عمران خان نے میری تجاویز کو اہمیت دیتے ہوئے ملک میں سکواش کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے میری رہنمائی مانگی ہے : جان شیر خان

datetime 1  اپریل‬‮  2019

عمران خان نے میری تجاویز کو اہمیت دیتے ہوئے ملک میں سکواش کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے میری رہنمائی مانگی ہے : جان شیر خان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی چمپین اور فخر پاکستان جان شیر خان نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے میری تجاویز کو اہمیت دیتے ہوئے ملک میں سکواش کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے میری رہنمائی مانگی ہے۔ میرے تجربے کی روشنی… Continue 23reading عمران خان نے میری تجاویز کو اہمیت دیتے ہوئے ملک میں سکواش کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے میری رہنمائی مانگی ہے : جان شیر خان

پی سی بی نے گورننگ بورڈ کا اجلاس پہلی بار کوئٹہ میں طلب کرلیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پی سی بی نے گورننگ بورڈ کا اجلاس پہلی بار کوئٹہ میں طلب کرلیا

کوئٹہ(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے گورننگ بورڈ کا اجلاس پہلی بار کوئٹہ میں طلب کرلیااحسان مانی کے چیئر مین بننے کے بعد گورننگ بورڈ کا یہ تیسرا اجلاس ہے تاہم ترجمان کے مطابق اجلاس کا ایجنڈے اور جگہ کا تعین ہونا باقی ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے چند ہفتے قبل… Continue 23reading پی سی بی نے گورننگ بورڈ کا اجلاس پہلی بار کوئٹہ میں طلب کرلیا

Page 578 of 2238
1 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 2,238