جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

سرفراز احمد مویشی منڈی پہنچ گئے لیکن خالی ہاتھ گھر واپس کیوں لوٹے؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے خود ہی وجہ بتا دی

datetime 28  جولائی  2019 |

کراچی (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدقربانی کا جانور خریدنے مویشی منڈی پہنچ گئے‘تاہم جانور پسند نہ آنے پر خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدہفتہ اوراتوارکو منڈی مویشی سپرہائی وے پہنچ گئے۔قومی ٹیم کے کپتان کودیکھنے

کیلئے عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔سرفراز احمد نے مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو بھی سراہا،تاہم انہیں کوئی جانور پسند نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ وہ دوبارہ مویشی منڈی ضرور آئیں گے اور اپنے گھر کیلئے قربانی کاجانور کو بھی ساتھ لے کر ہی جائیں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…