بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سنچری داغ دی
ٹانٹن( آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بلے باز بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ویٹالیٹی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سنچری داغ دی۔گزشتہ روز سمرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے سلامی بلے باز نے اپنی بہترین فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور 55 گیندوں پر 7چوکوں اور6 چھکوں… Continue 23reading بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سنچری داغ دی











































