بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مزید آرام چاہتا ہوں، مونٹریال ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت، جوکووچ

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلغراد(آن لائن)سربیا کے شہرہ آفاق سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے آرام کی غرض سے رواں ماہ کینیڈا میں شیڈول مونٹریال ماسرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی۔ جوکووچ کی دستبرداری کا مطلب ہے کہ دفاعی چیمپئن رافیل نڈال ٹاپ سیڈ ہوں گے۔جوکووچ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ کینیڈا میں کھیلنا پسند کرتے ہیں وہاں پر ان کے کئی اچھے دوست بھی ہیں اور مجھے وہاں جا کر

ایسا محسوس ہوتا رہتا ہے جیسے میں اپنے گھر میں ہوں لیکن میں ابھی مزید آرام کرنا چاہتا ہوں اسلئے سپورٹنگ ٹیم کی مشاورت کے بعد میں نے ایونٹ میں شرکت سے معذرت کی ہے۔جوکووچ سے قبل ارجنٹائنی کھلاڑی جان مارٹن ڈیل پوٹرو بھی ایونٹ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کی جگہ فرانسیسی کھلاڑیوں رچرڈ گیسکوئٹ اور میخیل کوکوشکن کو مین ڈرا میں شامل کر لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…