جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

حسن علی کے بعد آل رائونڈر عماد وسیم کا بھی شادی کرنیکا فیصلہ، لڑکی کون ہے اور نکاح کب ہوگا؟جانئے

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن )قومی کرکٹر حسن علی کے بعد آل رائونڈر عماد وسیم نے بھی شادی کرنیکا فیصلہ کر لیا جو 26اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیںگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسٹار کرکٹرز نے عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور  شادی کی تقریب 26اگست

کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، عماد وسیم کاونٹی کرکٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں جو ایک ہفتے کی چھٹی لیکر اپنی شادی کی تقریبات میں شرکت میں کرینگے، ذرائع کے مطابق عماد وسیم کی ثانیہ اشفاق سے لندن میں پہلی بار ملاقات ہوئی تھی جبکہ آل رائونڈر کے اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…