بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فیصلوں کی گھڑی آگئی ،کرکٹ کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا اہم اجلاس مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کی صدارت میں آج ّ( جمعہ ) کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے سفارشات مرتب کی جائیں گی جبکہ قومی ویمن ٹیم اور جونیئر

ٹیموں کے حوالے سے بھی سفارشات تیار کی جائیں گی ۔ اجلاس میں مکی آرتھر، انضمام الحق، سرفراز احمد، مصباح الحق سمیت دیگر بھی شریک ہوں گے ۔ بتایاگیا ہے کہ اجلاس میںٹیم مینجمنٹ گزشتہ تین سالوںاور حالیہ ورلڈ کپ میں کارکردگی کے حوالے سے اپنی رپور ٹ بھی پیش کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…