بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے، نہار عالم شاہ

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

لندن(آن لائن)پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سید نہار عالم شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹونٹی ورلڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں شکست دیکر ایونٹ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم انگلینڈ کے خلاف فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی

ٹونٹی کرکٹ ورلڈ سیریز کے ابتدائی میچ کیلئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نہار عالم نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم کو ہوم گرائونڈ کا ایڈوانٹیج ضرور ہوگا تاہم اس سے انکی ٹیم کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…