منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں آج2میچ کھیلے جائینگے

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈین کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں (آج) ہفتہ کو 2میچ کھیلے جائینگے۔ گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا 12 واں میچ برامپٹن والوز کا مقابلہ ٹورنٹو نیشنلز کی ٹیم سے ہوگا اور 13 ویں میچ میں ایڈمونٹن رائلز اور وائنی پیگ ہاکس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ عروج کو پہنچ چکا ہے۔

اور شائقین کرکٹ کو اچھے میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔دفاعی چیمپئن وان کوور نائٹس ٹائٹل کے دفاع کیلئے کوشاں ہے۔ لیگ میں 6 ٹیمیں جن میں ٹورنٹو نیشنلز، وان کوور نائٹس، وائنی پیگ ہاکس، ایڈمونٹن رائلز، مونٹریال ٹائیگرز اور برامپٹن والوز ٹائٹل کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔ گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے درمیان 22 میچز کھیلے جائیں گے جن میں 3پلے آف میچز اور فائنل بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…