وہاب ریاض نے وکٹوں کے لحاظ سے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا
لارڈز(این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ مقابلوں میں وکٹوں کے لحاظ سے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔بائیں ہاتھ کے بولر کی ورلڈکپ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 35 ہو گئی، عمران خان نے ورلڈ کپ مقابلوں میں مجموعی طور پر 34 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔… Continue 23reading وہاب ریاض نے وکٹوں کے لحاظ سے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا







































