5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، اگر میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی، محمد عامر
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ 5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، اگر میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔ایک انٹرویو میں قومی فاسٹ بالر نے کہا کہ اس وکٹ پر بس ایریا ہٹ کرنے کی بات تھی، اب ہمیں ہر میچ جیتنا ہے، غلطی کی… Continue 23reading 5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، اگر میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی، محمد عامر