محمد عامر نے اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ کی دھجیاں اڑا دیں
ٹاؤنٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی باؤلر محمد عامر نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کی، محمد عامر نے پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر… Continue 23reading محمد عامر نے اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ کی دھجیاں اڑا دیں